حافظ آباد:غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار متاثر ‘صارفین کا احتجاج
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حافظ آباد شہر میں بجلی کی ساراسارا دن بندش اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری شدید گرمی وحبس سے بلبلا اٹھے۔
گیپکو کی جانب سے بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کے کاروبارٹھپ ہونے لگے جبکہ اکثر علاقوں میں بجلی کے ٹرانسفارمر جل جانے سے صارفین کو سولی پر لٹکادیا گیا۔ شہریوں نے بجلی کی طویل بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments