پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری سالگرہ پر تقریب
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)آصف زرداری نے مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیکر ملک جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کیا۔۔۔
جمہوریت اور عوام کیلئے 14 سال طویل قید کاٹی لیکن عوام اور جمہوریت دشمن قوتوں سے سمجھوتہ نہ کیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کے چیف کوآرڈی نیٹر ارشاد اللہ سندھو نے سینئر رہنما با ئو ایوب مہر کے دفتر میں صدر آصف زرداری کی 71 سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments