شہریوں کو کیو آر کوڈ سے لیس پراپرٹی ٹیکس نوٹس ارسال

شہریوں کو کیو آر کوڈ سے لیس  پراپرٹی ٹیکس نوٹس ارسال

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے کیو آر کوڈ سے لیس پراپرٹی ٹیکس نوٹسز (PT-5) کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا۔۔۔

حالیہ بارشوں اور موسمی صورتحال کے باعث محدود تعداد میں نوٹسز کی تعمیل ہو سکی ۔ڈائریکٹر ثوبیہ مالک کا کہنا ہے کہ موسم کی صورتحال بہتر ہوتے ہی کیو آر کوڈ والے نوٹسز کی تقسیم کے عمل میں تیزی لائی جائے گی تاکہ شہری وقت پر پراپرٹی ٹیکس کا اندراج اور ادائیگی ممکن بنا سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...