سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا برش کے بعد مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ

سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کا برش کے بعد مختلف علاقوں  میں صفائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالرزاق ڈوگر نے بارش کے بعد نور پورہ، اسلام کالونی، کھوکھرکی، کمشنر کالونی، ڈیلٹا روڈ، دستگیر روڈ، پیپلز کالونی۔۔۔

 عبداللہ کالونی، ناصر کالونی، رشید کالونی، عائشہ بی بی پارک، نرسری چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن، پرانی چونگی، کچا کھیالی روڈ، داروغہ والا بازار، محلہ قریشی والا، محلہ سردار کالونی اور کھیالی قبرستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے صفائی عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...