نجی کالج پولیس شہدا کے بچوں کو فیس میں 80 فیصد رعایت دیگا

نجی کالج پولیس شہدا کے بچوں کو  فیس میں 80 فیصد رعایت دیگا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)نجی کالج میں پولیس شہدا کے بچوں کو 80 فیصد دیگر ملازمین کے بچوں کو 50 فیصد رعایت ہوگی۔

آر پی او خرم شہزاد حیدر اور ٹائمز لا کالج گوجرانوالہ کی جانب سے ڈائریکٹر محمد بابر نے مفاہمت کی یا دداشت پر دستخط کر دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...