سیالکوٹ :زہریلا دودھ پینے سے لڑکی جا ں بحق ہو گئی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )زہریلا دودھ پینے سے لڑکی جا ں بحق ہو گئی ۔ پسرور کے نواحی علاقہ شاہ حسین میں گرم کرتے ہوئے دودھ میں چھپکلی گرگئی۔
جسے غلطی سے 17 سالہ عدن نے پی لیا جس سے لڑکی کی طبیعت خراب ہوگئی جو بعد ازاں جاں بحق ہو گئی، متوفیہ والدین کی اکلوتی بیٹی اور ایف ایس سی کی طالبہ تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments