دھان کی موٹی اقسام تیار ،آئندہ ہفتے کٹائی شروع ہو گی
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں دھان کی موٹی اقسام تیار ہو گئیں،آئندہ ہفتے کٹائی شروع ہو گی۔ تتلے عالی سمیت تحصیل نوشہرہ ورکاں میں دولاکھ 80ہزار ایکڑ پر دھان کی مختلف اقسام کی کاشت کی گئی ہیں ۔
ان میں35سے 40ہزار ایکڑ پر دھان کی موٹی اقسام سپری،ایری6ودیگر کاشت کی گئی تھی جو تیار ہو گئی ہے جس کی کٹائی آئندہ ہفتے شرو ع ہونے کا امکان ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments