مہروز خالد کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کر دیا گیا

 مہروز خالد کو ایڈیشنل اسسٹنٹ  کمشنر ڈسکہ تعینات کر دیا گیا

ڈسکہ(نامہ نگار )مہروز خالد کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کر دیا گیا ۔

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مختلف محکموں میں تعینات PMS؍BS-17افسر وں کو صوبے کے مختلف اضلاع میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرکے عہدوں پر تعینات کر دیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر کے ہمراہ بطورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مہروز خالد کو تعینات کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...