کامونکے :وارداتوں میں موبائل فون ، بچھڑا چوری
کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں موبائل فون ، بچھڑا اور دیگر سامان چُرا لیا گیا۔
نواحی گاؤں مہے چٹھہ کے عبید اللہ کی حویلی سے نامعلوم چور بچھڑا چوری کرکے لے گئے ۔ واہنڈو کی چندا کا موبائل فون گھر سے چوری ہوگیا جبکہ واہنڈو کے زمیندار رانا سلطان کے ڈیرہ سے بجلی کی موٹر اور کھاد وغیرہ چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments