گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی فارغ التحصیل طالبہ کا اعزاز
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ادارہ عربی وعلوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا اعزاز،ادارہ عربی وعلوم اسلامیہ کی فارغ التحصیل طالبہ ڈاکٹر فاخرہ تحسین نے قومی مقابلہ مقالات سیرت بعنوان : نسل نو کا تحفظ تعمیر و کردار، سیرت النبی ؐکی روشنی میں قومی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے ادارہ عربی و علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے ایم ایس علوم اسلامیہ اور پی ایچ ڈی علوم اسلا میہ کی ڈگری حاصل کی۔
ادارہ عربی وعلوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا اعزاز،ادارہ عربی وعلوم اسلامیہ کی فارغ التحصیل طالبہ ڈاکٹر فاخرہ تحسین نے قومی مقابلہ مقالات سیرت بعنوان : نسل نو کا تحفظ تعمیر و کردار، سیرت النبی ؐکی روشنی میں قومی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے ادارہ عربی و علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے ایم ایس علوم اسلامیہ اور پی ایچ ڈی علوم اسلا میہ کی ڈگری حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments