موترہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سوار سے رقم اور فون چھین لیا

موترہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل  سوار سے رقم اور فون چھین لیا

موترہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا ۔

 تھانہ موترہ کے علاقہ لڈھر چوک کا عاطف موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ راستے میں دو ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے ساڑھے چار ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...