بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے پو لیس کی جانب سے بلڈ بینک کا اہتمام

بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے پو لیس  کی جانب سے بلڈ بینک کا اہتمام

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)پولیس نے مختلف بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے سندس فاؤنڈیشن کے تعاون سے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا ۔

سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایت پر اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز میں گوجرانوالہ پولیس کی جانب سے سندس فاؤنڈیشن کے زیرِ علاج تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور دیگر خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس افسر وں ، جوانوں اور لیڈی پولیس اہلکاروں نے خون کے عطیات د ئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...