کامونکے :کھیتوں میں مویشی چھوڑنے سے روکنے پر باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (نامہ نگار)کھیتوں میں مویشی چھوڑنے سے منع کرنے پر 4 افراد نے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
کوٹلی گجراں کے محمد اسلم کے کھیتوں میں محمد اکرم نے مویشی چھوڑ د ئیے جنہیں منع کرنے پر اکرم نے ارشاد، مصطفی اور شعیب کی مدد سے ڈنڈوں کے وار کرکے محمد اسلم اور اس کے بیٹے مظفر کو شدید زخمی کردیا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments