نوشہرہ ورکاں:3افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا رضا رحمن نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں جبکہ ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی بہرام فرید گجر نے ایک ملزم سے غیر قانونی 30 بور پسٹل برآمد کر لئے اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا رضا رحمن نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں جبکہ ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی بہرام فرید گجر نے ایک ملزم سے غیر قانونی 30 بور پسٹل برآمد کر لئے اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments