اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا دورہ مریم نواز ہیلتھ کلینک گلوٹیاں ،انتظامات کا جائزہ
ڈسکہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے مریم نواز ہیلتھ کلینک گلوٹیاں کا دورہ کیا انہوں نے کلینک میں صفائی کے انتظامات چیک کئے جو تسلی بخش قرار د ئیے گئے۔۔۔
جبکہ انہوں نے ادویات کا سٹاک اور ایمرجنسی بیڈ وغیرہ کی سہولیات کے بارے بھی دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مریم نواز ہیلتھ کلینک گلوٹیاں میں ڈاکٹر اور سٹاف کاموقع پر موجود ہونا اورصفائی کے انتظامات بھی معیار کے مطابق ہونا ہی اصل وژن ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments