منشا اللہ بٹ ، ارمغان سبحانی ،چودھری طارق کی شہید کیپٹن کے والد سے تعزیت

 منشا اللہ بٹ ، ارمغان سبحانی ،چودھری  طارق کی شہید کیپٹن کے والد سے تعزیت

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت منشا اﷲ بٹ، وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی ارمغان سبحانی، چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پلرا)چودھری طارق سبحانی اور سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن)شجاعت علی پاشا نے۔۔۔

 زیارت میں جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حافظ رانا ضیا اﷲ شہید کے گھر جا کر ان کے والد سے ملاقات کی اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر رہنماؤں نے شہید کیپٹن کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...