علامہ عبدالحنان صدیقی ؒکی نمازجنازہ میں بیسیوں افراد کی جیبیں کٹ گئیں

علامہ عبدالحنان صدیقی ؒکی نمازجنازہ  میں بیسیوں افراد کی جیبیں کٹ گئیں

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)اتحادالعلما کے صدر علامہ عبدالحنان صدیقی ؒکی نمازجنازہ حنیف محمد سٹیڈیم میں اداکی گئی تو رش پرجیب کتروں نے جہاں شیخ تنزیل ،

رافع اور عبدالسمیع سمیت جہاں بیسیوں افراد کی جیبیں کاٹ کر انہیں لاکھوں روپے اور موبائل فونز سے محروم کردیا وہاں ملزم مرحوم عالم دین کے سیکریٹری کی جیب سے 6لاکھ کا آئی فون بھی لے اُڑے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...