ڈرائیور کی طالبہ سے نازیبا حرکات

ڈرائیور کی طالبہ سے نازیبا حرکات

را ہوا لی ( نما ئندہ دنیا،نامہ نگار )ڈرائیور کی میٹرک کی طالبہ سے نازیبا حرکات پر تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج۔

محلہ گڑھی شاہو کے رہائشی عثمان کی بیٹی شاہراہ قائد اعٖظم پرواقع نجی سکول میں وین ڈرائیور فیاض بٹ ساکن محلہ سلامت پورہ گلی کیساتھ روزانہ سکول جاتی تھی ،گزشتہ روز اس نے ہاتھ پکڑ کر نازیبا حرکات کیں ، طالبہ نے شور مچا کر جان چھڑائی۔اور سکول جاکر ساری بات انتظامیہ اوراپنے والد کو بتادی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...