ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا۔

موضع مسلمانیاں کا عثمان موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اور87ہزارر و پے اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...