4 جواری گرفت میں آگئے

4 جواری گرفت میں آگئے

تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے مرالی والہ کے قریب جی ٹی روڈ پرکھیتوں میں تاش سے جوا کھیلتے ہوئے اویس بٹ، ارسلان،گلفام، سفیان سکنہ مرالی والہ کو گرفتار کرلیا جوا پر لگی ہوئی رقم6400روپے اور تاش قبضہ میں لے لی ۔

پولیس نے مرالی والہ کے قریب جی ٹی روڈ پرکھیتوں میں تاش سے جوا کھیلتے ہوئے اویس بٹ، ارسلان،گلفام، سفیان سکنہ مرالی والہ کو گرفتار کرلیا جوا پر لگی ہوئی رقم6400روپے اور تاش قبضہ میں لے لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...