جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ڈسکہ کے علی نے زین کو 5لاکھ 88ہزار روپے دئیے ، ملزم نے رقم کی واپسی کے تقاضا پر ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments