عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت سنجیدہ اقدمات کرے :رہنما پیپلز پارٹی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پیپلز پارٹی وفاق کی تمام اکائیوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے اور ملک کی مضبوطی اسی میں ہے کہ تمام صوبوں کے عوام کو مساوی حقوق، وسائل میں منصفانہ حصہ اور ترقی کے برابر مواقع حاصل ہوں۔
سیکرٹری پیپلزپارٹی گوجرانوالہ عمران حبیب سرویا نے کہاکہ عوام کو تقسیم کرنے کے بجائے مسائل کے حل کیلئے حکومتوں اور سیاسی جماعتوں کو سنجیدہ اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments