ڈائریکٹر الائیڈ سکول بلال وزیر چیمہ کی والدہ کیلئے ایصال ثواب کی محفل

ڈائریکٹر الائیڈ سکول بلال وزیر چیمہ  کی والدہ کیلئے ایصال ثواب کی محفل

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیاسی و سماجی شخصیت اور ڈائریکٹر الائیڈ سکول لنگیانوالی موڑ بلال وزیر چیمہ اور جمال وزیر چیمہ کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں محفل منعقد ہوئی

جس میں مفتی اکرام اللہ،افتخار بٹ،صابر بٹ،سید علی عباس،مدثر حسن،خالد محمود اللہ والے ،آفتاب چیمہ عزیز و اقارب، سیاسی و سماجی شخصیات، اساتذہ، تاجروں، معززین علاقہ اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...