گودام کی چھت گرگئی ، مزدور ملبے تلے دب کرجاں بحق

گودام کی چھت گرگئی ، مزدور  ملبے تلے دب کرجاں بحق

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)شیخوپورہ روڈ کے قریب فیکٹری کے گودام کی چھت کا کچھ حصہ گرنے سے ایک مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے شخص کی لاش کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...