تعلیمی بورڈ میں طلبہ اوراساتذہ کیلئے ڈیجیٹل ٹو کن سسٹم متعارف

تعلیمی بورڈ میں طلبہ اوراساتذہ  کیلئے ڈیجیٹل ٹو کن سسٹم متعارف

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن اور صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کی ہدایات کی روشنی میں تعلیمی بورڈز میں اصلاحات اور طلبا و سائلین کو بہتر، مؤثر اور باوقار سہولیات کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔

چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ انجینئر ڈاکٹر اقصیٰ شبیر کی ہدایت پر بورڈ کے ون ونڈو آپریشن میں جدید خودکار کیو مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل ٹوکن مشین فعال کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...