حمیس گلزار فیرس اینڈ نان فیرس میٹلز ایسوسی ایشن کے چیئر مین منتخب

حمیس گلزار فیرس اینڈ نان فیرس  میٹلز ایسوسی ایشن کے چیئر مین منتخب

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پاکستان فیرس اینڈ نان فیرس میٹلز ایسوسی ایشن کے نئے عہدیدار وں کا انتخاب عمل میں آ گیا

جس کے تحت حمیس گلزار مغل کو سال 2026تا 2028کیلئے ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔ دیگر عہدیداروں میں سینئر وائس چیئرمین عمیر ادریس وائس چیئرمین عبداللہ ہیں۔ اسی طرح منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبران میں شہاد مغل، ابوبکر بٹ، رانا رضوان، عثمان غنی، عثمان بٹ، جمیل شہزاد، سعد مبین، ایم اویس، سعد علی ارشد، قاسم جاوید، ایم علی وقاص، ہاشم امین اور خواجہ راحیل اشتاق شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...