این اے 77کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے :میاں طارق محمود
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود نے کہا ہے
کہ وہ این اے 77کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے ۔ اس حوالے سے انہوں نے تمام یونین کونسلوں کے پارٹی کارکنوں کو ہدایات جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ تمام یونین کونسلوں میں کارکن بھرپور طریقے سے الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں، پہلے بھی اس حلقہ میں پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کی تھی مگر ہمارارزلٹ چرا لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر 100فیصد عمل کریں گے اور جو فیصلہ کرے گی اس کی پابندی کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments