حافظ آباد :خاتون کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

حافظ آباد :خاتون کیساتھ  نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

حافظ آباد (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،

واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او فواد احمد نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات دئیے تھے ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی حفیظ انجم نے ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم آفاق کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نے گلی سے گزرنے والی خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کیا اور نازیبا حرکات کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...