ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے سکولوں میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے  سکولوں میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ویمن سیدہ شگفتہ ترمذی کی جانب سے تحصیل نوشہرہ ورکاں کے سرکاری سکولوں کے دوروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

گزشتہ روز انہوں نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بھرائیاں، ماڈل پرائمری سکول بھدے ، بھاکرانوالی، پرائمری سکول دین پور اور گرلز پرائمری سکول کوٹلی ملیاں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا کیا اور 30 ستمبر تک تعمیر ومرمت کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...