پر یس کلب لالہ موسیٰ کے آئین کی متفقہ منظوری
لالہ موسیٰ (نامہ نگار)پریس کلب کا اجلاس لالہ موسیٰ لائبریری میں زیر صدارت راؤ محمد رفیق ہوا جس میں پریس کلب کے آئین کی منظوری دی گئی،
ممبران نے شق وار آئین پر بحث کی اور مرحلہ وار منظوری دی گئی ۔ صدر راؤ محمد رفیق کا کہنا ہے کہ آئین کو جلد دستاویزی شکل دے کر ریکارڈ کا حصہ بنا دیا جائے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments