موترہ:لڑکے کو حبس بے جا میں رکھنے پر 10افراد کیخلاف مقدمہ

 موترہ:لڑکے کو حبس بے جا میں  رکھنے پر 10افراد کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )تیرہ سالہ لڑکے کو حبس بے جا میں رکھنے پر 10افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پیروچک کی خالدہ بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزموں مبشر’امین ’عمران ’شان’شاہد اور چھ نامعلوم نے اس کے تیرہ سالہ بیٹے کو کمر ے میں قید کرکے تشددکانشانہ بنایاوجہ عناد یہ مقدمہ بازی بتائی جاتی ہے ،پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...