تتلے عالی:بچی سے چھیڑ چھاڑ پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )بچی سے چھیڑ چھاڑ پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
۔تتلے عالی کے علاقہ لنج شریف کے اجمل کی 6سالہ بیٹی گزشتہ روز گلی کی دکان سے چیز لینے گئی تو دکاندار آصف کے بیٹے نے اسے دکان میں بلا لیا اور چھیڑ چھار شروع کر دی ،بچی کے رونے پر اس کی والدہ موقع پر پہنچی تو ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments