ڈی پی او گجرات نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر د ئیے

ڈی پی او گجرات نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کر د ئیے

گجرات ،لالہ موسیٰ (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے۔

انسپکٹر عبدالرحمن ایس ایچ او تھانہ ککرالی ،انسپکٹر مبشر نواز لاری اڈا ،انسپکٹر شیراز حیدر گلیانہ ،انسپکٹر احمد فراز تھانہ رحمانیہ ،انسپکٹر سجاد احمد تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ،انسپکٹرسبطین نوید تھانہ صدر جلالپورجٹاں ،سب انسپکٹر احسان لطیف تھانہ دولت نگر، سب انسپکٹراحتشام عارف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ،سب انسپکٹر حسرت عباس کڑیانوالہ ،سب انسپکٹر شفقت محمود کو ایس ایچ او تھانہ کنجاہ تعینات کر دیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...