تتلے عالی:غیر قانونی آبپاشی پر 6افراد کیخلاف کارروائی

تتلے عالی:غیر قانونی آبپاشی پر 6افراد کیخلاف کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )غیر قانونی آبپاشی پر 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محکمہ انہار کی ٹیم نے پٹرولنگ کے دوران راجباہ منگوکی سے زیر زمین پائپ ڈال کر غیر قانونی آبپاشی پکڑ لی،پائپ کو اکھاڑ کر قبضہ میں لے لیا جبکہ کوٹ جے سنگھ کے علی احمد وغیرہ 6 کاشتکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...