سیالکوٹ:بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ:بس کی ٹکر سے  موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

پسرور کے نواحی گاؤں قلعہ کالروالہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار 25سالہ محمد عمران شدید زخمی ہوگیا اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...