ایم ڈی ستھرا پنجاب کی جانب سے اہم شاہراہوں پر صفائی کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب کی جانب سے  اہم شاہراہوں پر صفائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں اور اہم شاہراہوں کا دورہ کیا۔۔۔

 یونین کونسل 53، 54، جناح روڈ، لیاقت روڈ، گرجاکھ روڈ، رسول پورہ اور حافظ آباد روڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف مقامات پر صفائی کے انتظامات، سڑکوں کی صفائی، کوڑا اٹھانے کے عمل اور فیلڈ میں دستیاب عملے کی کارکردگی کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسر وں کو صفائی کے معیار میں مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...