طالبات کو دین کا درست فہم، فکری پختگی کی جدوجہد جاری رکھیں گے :حلیمہ سعدیہ
سمبڑیال (سٹی رپورٹر )ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان حلیمہ سعدیہ کا یوم تاسیس کے موقع پر کہنا تھا کہ اسلامی جمعیتِ طالبات پاکستان قیام کے 58ویں سال میں داخل ہو چکی۔۔۔
یہ نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط اس جدوجہد کی یاددہانی ہے جس کا مقصد پاکستان کی طالبات کو دین کی روشنی سے آراستہ کرنا، ان کی فکری و اخلاقی تربیت کرنا، باشعور بنانا اور انہیں معاشرے کی تعمیر و اصلاح کے لیے تیار کرنا ہے ، طالبات کو دین کا درست فہم، فکری پختگی اور کردار کی مضبوطی فراہم کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments