ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو ک ڈاکٹر طاہر عزیز کا موبائل ڈسپنری کا معائنہ

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو ک ڈاکٹر طاہر  عزیز کا موبائل ڈسپنری کا معائنہ

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر عزیز نے گاؤں کوٹلی کندو میں ایم آر یو/موبائل ویٹرنری ڈسپنسری اور سی وی ڈی چک سادہ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے او پی ڈی اور ادویات کا ریکارڈ چیک کیا جبکہ موقع پر موجود کسانوں سے سروس ڈیلیوری کے حوالے سے براہِ راست فیڈ بیک حاصل کیا۔ کسانوں نے فراہم کی جانے والی ویٹرنری سہولیات اور سروس ڈیلیوری پر مثبت رائے کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...