مضر صحت خوراک پر 20 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے ،اشیا خورونوش تلف

مضر صحت خوراک پر 20 فوڈ پوائنٹس  کو جرمانے ،اشیا خورونوش تلف

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 126 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے ناقص و غیر معیاری اشیا خورونوش کی موجودگی اور۔۔۔

 فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 20 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 2 لاکھ 90 ہزار 500 روپے جرمانہ کر دیا۔ کارروائیوں کے دوران 20 لٹر مضر صحت گھی و تیل، 12 لٹر ممنوعہ اشیا اور 10 کلو گوشت تلف کیا گیا جبکہ زائدالمیعاد اشیا خورونوش بھی تلف کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...