ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری شہریوں کی شکایات کا ازالہ

ڈی پی او سیالکوٹ کی کھلی کچہری  شہریوں کی شکایات کا ازالہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمدنے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انصاف کی فراہمی اور انکی مشکلات کا بروقت ازالہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح اور نصب العین ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...