وادیٔ کشمیر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے پر کشش مقام :سہیل مغل

وادیٔ کشمیر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے پر کشش مقام :سہیل مغل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وادیٔ کشمیر قدرت کا حسین شاہکار ہے، وسیع و عریض آزاد کشمیر میں پھیلی خوبصورت وادیاں، دلکش جھیلیں، قدرتی آبشاریں اور سرسبز پہاڑ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے خصوصی کشش رکھتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار صدر سنٹرل پریس کلب مظفرآباد سہیل مغل نے بابائے صحافت پریس کلب وزیرآباد کے چار روزہ سیاحتی دورے کے سلسلہ میں مظفرآباد پہنچنے والے صحافیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر مظفرآباد پریس کلب سہیل مغل نے مہمان صحافیوں کو آزاد کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات، خوبصورت وادیوں، قدرتی آبشاروں اور جھیلوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...