نوشہرہ ورکاں:کم پیمانہ پر پٹرول فروخت کرنیوالا فلنگ سٹیشن سیل

نوشہرہ ورکاں:کم پیمانہ پر پٹرول  فروخت کرنیوالا فلنگ سٹیشن سیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پٹرولیم مصنوعات کے پیمانے ، نرخ اور معیار کا جائزہ لیا دورانِ چیکنگ جنجوعہ فلنگ سٹیشن قلعہ دیوان سنگھ کا پیمانہ ایک لٹر میں 10 پوائنٹ کم نکلا جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پٹرولیم مصنوعات کے پیمانے ، نرخ اور معیار کا جائزہ لیا دورانِ چیکنگ جنجوعہ فلنگ سٹیشن قلعہ دیوان سنگھ کا پیمانہ ایک لٹر میں 10 پوائنٹ کم نکلا جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...