لالہ موسیٰ:تحصیل ہسپتال میں پڑی لا وارث میت سے تعفن اٹھنے لگا
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )تحصیل ہسپتال کھاریاں میں گزشتہ رات سے پڑی لاوارث میت گل سڑ کر تعفن زدہ ہو چکی جبکہ لاپروا انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ کیا سرکاری ہسپتالوں میں انسانوں کی قدر و قیمت ختم ہو چکی ہے ،حکام فوری نو ٹس لیکر ذمہ داروں کیخلاف کا رروائی کر یں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments