گجرات :محکمہ مال کی کارکردگی بہتر بنانے اور شہریوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
گجرات (سٹی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات احمد ہارون نے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل اور محکمہ مال کے عملے سے ملاقات کی۔ x
شیر گوندل اور محکمہ مال کے عملے سے ملاقات کی۔ اجلاس میں محکمہ مال سے متعلق امور، دفتری کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے متعلقہ افسران اور عملے پر زور دیا کہ سرکاری امور کی انجام دہی میں شفافیت اور ذمہ داری یقینی بنائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments