پولیس اہلکار نعیم گوندل کے اعزاز میں تقریب، عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس اہلکار محمد نعیم گوندل کی عمرے کی ادائیگی کے لیے روانگی پر ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی،
جس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اشتیاق اللہ خان، چیئرمین چن پیر لورز انٹرنیشنل سید علی عباس، ناصر جمال بٹ، رانا عقیل احمد، آفتاب چیمہ، ثاقب عطاری، زین جماعتی نقشبندی، قاری اجمل چشتی، حسنین مہر، مہر عرفان رفیع، ملک علی نذر، محمد سرور چوہان چیئرمین پرچم ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دیگر معززین نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکا نے محمد نعیم گوندل کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments