سوا دو کلو چرس برآمد منشیات فروش گرفتار

 سوا دو کلو چرس برآمد منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے ملزم علی اصغر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد کی اور انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ 9-سی کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...