20 تو لے سونا برآمد ،ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے گھر میں چوری کی بڑی واردات سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریس کرکے ملزم گرفتار کر لیا ۔
پو لیس نے 20 تولے طلائی زیورات، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی گھڑیوں سمیت مکمل مال مسروقہ برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments