سمبڑیال :ناچا قی پر خاوند نے گھر کا سامان جلا دیا، مقدمہ درج

سمبڑیال :ناچا قی پر خاوند نے  گھر کا سامان جلا دیا، مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھریلوناچا قی پر خاوند نے گھر کا سامان جلا دیا، بیوی نے مقدمہ درج کر ادیا ۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ناگریانوالہ جیٹھی کے میں گھریلو ناچا قی پر خاوند نے طیش میں آکر گھرکا سارا سامان آگ لگا کر راکھ کردیا ،بیوی عظمیٰ اقبال نے شوہر شمریز اقبال کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...