سمبڑیال:وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل ،موبائل فون سے محروم

سمبڑیال:وارداتوں میں شہری  موٹر سائیکل ،موبائل فون سے محروم

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری موٹر سائیکل ،موبائل فون سمیت دیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔

محلہ ککے زئیاں سمبڑیال کے رہائشی عبدالرؤف نماز فجر کی ادائیگی کیلئے مسجد میں گئے اورنامعلوم چور اُس کا موٹر سائیکل گھر سے لے گئے ۔ موضع جیٹھی کے میں اقرا کوثر کے گھر سے نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر جوسر مشین ،کمبل ، 5ہزارروپے جبکہ منڈی سمبڑیال سے گھر پید ل جانے والی دوشیزہ صدف کے ہاتھ میں پکڑا قیمتی موبائل بابو غلام نبی روڈ پر موٹر سائیکل سوار چھین کر فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...