گجرات اور گردونواح میں ایل پی جی 500روپے کلو فروخت

گجرات اور گردونواح میں  ایل پی جی 500روپے کلو فروخت

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات اور گردونواح میں ایل پی جی 500روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔

گیس مہنگی ہونے کے با عث سادہ نا ن 40سے 45اور روٹی 30روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول کمیٹیاں اورمجسٹریٹس منظر عام سے غائب ہیں ، مزدور طبقہ دو وقت کی روٹے کھانے کیلئے ترسنے لگا ۔شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ مریم نوازسے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...